صدقہ کی فضیلت
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , ابن عون , حفصہ بنت سیرین , رباب ام الرائح صلیع , سلمان بن عامر
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ الرَّبَابِ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَيْعٍ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ وَعَلَى ذِي الْقَرَابَةِ اثْنَتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَة
ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، ابن عون، حفصہ بنت سیرین، رباب ام الرائح صلیع، حضرت سلمان بن عامر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسکین پر صدقہ ایک صدقہ ہے اور قرابت دار پر صدقہ دو نیکیاں ہیں صدقہ اور صلہ رحمی ۔
It was narrated from Salman bin ‘Amir Dabbi that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Charity given to the poor is charity, and that given to a relative is two things: charity and upholding the ties of kinship. (Sahih)