صدقہ فطر
راوی: حفص بن عمر , عبدالرحمن بن مہدی , مالک بن انس , نافع , ابن عمر ا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ عَلَی کُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی مِنْ الْمُسْلِمِينَ
حفص بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر مسلمان مرد عورت آزاد غلام پر ایک صاع کھجور یا جو صدقہ فطر کا متعین فرمایا۔
It was narrated that Ibn 'U mar sa id: "The Messenger of Allah P.B.U.H enjoined Sadaqatul-Fitr, one Sit of barley or one Sil' of
dates for every Muslim, free or slave, male or female." (Sahih)