شہد کی زکوة
راوی: محمد بن یحییٰ , نعیم بن حماد , ابن مبارک , اسامہ بن زید , عمرو بن شعیب , شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَخَذَ مِنْ الْعَسَلِ الْعُشْرَ
محمد بن یحییٰ، نعیم بن حماد، ابن مبارک، اسامہ بن زید، عمرو بن شعیب، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے شہد میں عشر لیا ۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that the Prophet P.B.U.H took one-tenth of honey (as Zakat). (Hasan)