سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1817

کھیتی اور پھلوں کی زکوة

راوی: اسحق بن موسیٰابوموسیٰ انصاری , عاصم بن عبدالعزیز بن عاصم , حارث بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن سعد بن ابی ذباب , سلیمان بن یسار , بسر بن سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی أَبُو مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ وَعَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا سَقَتْ السَّمَائُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ وَفِيمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفُ الْعُشْرِ

اسحاق بن موسیٰ ابوموسیٰ انصاری، عاصم بن عبدالعزیز بن عاصم، حارث بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن سعد بن ابی ذباب، سلیمان بن یسار، بسر بن سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو زمین بارش اور چشموں سے سیراب کی جائے اس میں عشر ہے اور جو پانی کھینچ کرسیراب کی جائے اس میں نصف عشر ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘For crops that are irrigated by the sky (i.e., rain) and springs, one-tenth. For those that are irrigated by watering, one half of one-tenth.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں