سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1816

اموال زکوة

راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , محمد بن عبیداللہ , عمرو بن شعیب , شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ إِنَّمَا سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الزَّکَاةَ فِي هَذِهِ الْخَمْسَةِ فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالذُّرَةِ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، محمد بن عبیداللہ، عمرو بن شعیب، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پانچ چیزوں میں زکوة مقرر فرمائی گندم ، جو ، کھجور ، کشمش اور جوار ۔

It was narrated from 'Amr bin Shu' aib, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah P.B.U.H only prescribed Zakat on these five things: wheat, barley, dates, raisins and com:' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں