زکوة وصول کرنے والوں کے احکا م
راوی: عیسیٰ بن حماد مصری , لیث بن سعد , یزید بن ابی حبیب , سعد بن سنان , انس بن مالک
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ کَمَانِعِهَا
عیسیٰ بن حماد مصری، لیث بن سعد، یزید بن ابی حبیب، سعد بن سنان، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوة وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا (گناہ میں) زکوۃ نہ دینے والے کی مانند ہے ۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The one who is unjust in Sadaqah is like one who withholds it.''' (Hasan)