جب کوئی زکوة نکالے تو وصول کرنے والا یہ دعا دے
راوی: سوید بن سعید , ولید بن مسلم , بختری بن عبید , عبید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْبَخْتَرِيِّ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَعْطَيْتُمْ الزَّکَاةَ فَلَا تَنْسَوْا ثَوَابَهَا أَنْ تَقُولُوا اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا مَغْنَمًا وَلَا تَجْعَلْهَا مَغْرَمًا
سوید بن سعید، ولید بن مسلم، بختری بن عبید، عبید، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم زکوة دو تو اس کا اجر مت بھولو یوں کہو اے اللہ اسے غنیمت بنا دیجیے تاوان نہ بنائیے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When you give Zakt, do not forget its reward, and say,(0 Allah! Make it a gain and do not make it a loss).'" (Maudu)