جن اموال پر زکوة واجب ہوتی ہے
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , ولید بن کثیر , محمد بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ , یحییٰ بن عمارة و عباد بن تمیم , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ وَعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا صَدَقَةَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ مِنْ التَّمْرِ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسٍ مِنْ الْإِبِلِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ولید بن کثیر، محمد بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ، یحییٰ بن عمارة و عباد بن تمیم، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا پانچ وسق سے کم کھجور میں زکوة اور نہ ہی پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں اور نہ ہی پانچ اونٹوں سے کم میں ۔
It was narrated from Abu Sa' eed Al,Khudri that he heard the Prophet P.B.U.H say: "There is no Sadaqah on anything less than five Awsaq of dates, five Awaqia of silver and five camels." (Sahih)