زکوة ادا شدہ مال خزانہ نہیں
راوی: بکر بن خلف و محمد بن یحییٰ , عبیداللہ بن موسیٰ , ابراہیم بن اسماعیل , عبداللہ بن واقد , ابن عمر اور عائشہ
حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْخُذُ مِنْ کُلِّ عِشْرِينَ دِينَارًا فَصَاعِدًا نِصْفَ دِينَارٍ وَمِنْ الْأَرْبَعِينَ دِينَارًا دِينَارًا
بکر بن خلف و محمد بن یحییٰ، عبیداللہ بن موسی، ابراہیم بن اسماعیل، عبداللہ بن واقد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر بیس اور اس زائد دینار میں سے نصف دینار اور چالیس دینار میں سے ایک دینار زکوة وصول فرماتے تھے ۔
It was narrated from Ibn 'Umar and 'Aishah that from every twenty Dinar or more, the Prophet P.B.U.H used to take half a Dinar, and from forty Dinar, one Dinar. (Hasan)