عیدین کی راتوں میں قیا م
راوی: ابواحمد المرار بن حمویہ , محمد بن مصفی , بقیہ بن ولید , ثور بن یزید , خالد بن معدان , ابوامامہ
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمَرَّارُ بْنُ حَمُّويَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ لَيْلَتَيْ الْعِيدَيْنِ مُحْتَسِبًا لِلَّهِ لَمْ يَمُتْ قَلْبُهُ يَوْمَ تَمُوتُ الْقُلُوبُ
ابواحمد المرار بن حمویہ، محمد بن مصفی، بقیہ بن ولید، ثور بن یزید، خالد بن معدان، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو دونوں عیدوں کی راتوں میں اللہ سے ثواب کی امید پر قیام کرے۔ اس کا دل اس دن مردہ نہیں ہوگا جس دن (لوگوں کے) دل مردہ ہو جائیں گے ۔
It was narrated from Abu Umamah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever spends the nights of the two 'Eid in praying voluntary night prayers, seeking reward from Allah, his heart will not die on the Day when hearts will die." (Da'if)