اعتکاف کا ثواب
راوی: عبیداللہ بن عبدالکریم , محمد بن امیہ , عیسیٰ بن موسیٰ بخاری , عبیدة عمی , فرقد سبخی , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْکَرِيمِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أُمَيَّةَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُوسَی الْبُخَارِيُّ عَنْ عُبَيْدَةَ الْعَمِّيِّ عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمُعْتَکِفِ هُوَ يَعْکِفُ الذُّنُوبَ وَيُجْرَی لَهُ مِنْ الْحَسَنَاتِ کَعَامِلِ الْحَسَنَاتِ کُلِّهَا
عبیداللہ بن عبدالکریم، محمد بن امیہ، عیسیٰ بن موسیٰ بخاری، عبیدة عمی، فرقد سبخی، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معتکف کے بارے میں فرمایا وہ گناہوں سے رکا رہتا ہے اور اس کی نیکیاں (ثواب جس طرح تمام نیکیاں کرنے والا ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H said concerning the person observing I'tikaf "He is refraining from sin and he will be given a reward like that one who does all kinds of good deeds." (Da'if)