معتکف مسجد میں جگہ متعین کرے
راوی: محمد بن یحییٰ , نعیم بن حماد , ابن مبارک , عیسیٰ بن عمر بن موسیٰ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ عِيسَی بْنِ عُمَرَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا اعْتَکَفَ طُرِحَ لَهُ فِرَاشُهُ أَوْ يُوضَعُ لَهُ سَرِيرُهُ وَرَائَ أُسْطُوَانَةِ التَّوْبَةِ
محمد بن یحییٰ، نعیم بن حماد، ابن مبارک، عیسیٰ بن عمر بن موسی، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر یا تخت ستون اسطوانہ کے پیچھے لگا دیا جاتا۔
It was narrated from Ibn 'Umar that when the Prophet P.B.U.H observed Ai'tikaf his bedding " would be spread for him, or his bed would be placed there for him, behind the Pillar of
Repentance. (Hasan)