اعتکاف
راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرحمن بن مہدی , حماد بن سلمہ , ثابت , ابورافع , ابی بن کعب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ فَسَافَرَ عَامًا فَلَمَّا کَانَ مِنْ الْعَامِ الْمُقْبِلِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا
محمد بن یحییٰ، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، ثابت، ابورافع، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کا آخری عشرہ اعتکاف فرماتے تھے۔ ایک سال آپ نے سفر کیا تو اس سے اگلے سال بیس روز اعتکاف فرمایا۔
It was narrated from Dbayy bin Ka'b that the Prophet used to spend the last ten days of Ramadan in I'tikaf One year he was traveling, so the following year he spent twenty days in Itikaf (Sahih)