اعتکاف
راوی: ہناد بن سری , ابوبکر بن عیاش , ابوحصین , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ کُلَّ عَامٍ عَشْرَةَ أَيَّامٍ فَلَمَّا کَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا وَکَانَ يُعْرَضُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ فِي کُلِّ عَامٍ مَرَّةً فَلَمَّا کَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ عُرِضَ عَلَيْهِ مَرَّتَيْنِ
ہناد بن سری، ابوبکر بن عیاش، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سال دس روزہ اعتکاف فرماتے تھے جس سال آپ نے بیس روز اعتکاف فرمایا ہر سال ایک مرتبہ آپ کے ساتھ قرآن کا دور کیا جاتا وصال کے سال دوبارہ کیا گیا ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Prophet P.B.U.H used to observe I'tikaf for ten days every year. In the year in which he passed away, he observed I'tikaf for twenty days. And the Qur'an would be reviewed with him once every year, but in the year in which he passed away, it was reviewed with him twice." (Sahih)