سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1768

ماہ رمضان کی آخری دس راتوں کی فضیلت

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب وابواسحق ہروی ابراہیم بن عبداللہ بن حاتم , عبدالواحد بن زیاد , حسن بن عبیداللہ , ابراہیم نخعی , اسود , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ وَأَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْتَهِدُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مَا لَا يَجْتَهِدُ فِي غَيْرِهِ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوا رب وابو اسحاق ہروی ابراہیم بن عبداللہ بن حاتم، عبدالواحد بن زیاد، حسن بن عبیداللہ، ابراہیم نخعی، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری دس راتوں میں عبادت میں ایسی کوشش فرماتے جو اس کے علاوہ میں نہ فرماتے۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Prophet P.B.U.H used to strive hard (in worship) in the last ten nights of Ramadan as he never did at any other time." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں