خا وند کی اجازت کے بغیر بیوی کا روزہ رکھنا
راوی: محمد بن یحییٰ بن حماد , ابوعوانہ , سلیمان , ابوصالح , ابوسعید
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النِّسَائَ أَنْ يَصُمْنَ إِلَّا بِإِذْنِ أَزْوَاجِهِنَّ
محمد بن یحییٰ بن حماد، ابوعوانہ، سلیمان، ابوصالح، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو خاوند کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزے کھنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Sa'eed said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade women from fasting without the permission of their husbands." (Da'if)