سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1758

جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ ررمضان کے روزے ہوں جن کو کوتاہی کی وجہ سے نہ رکھا

راوی: محمد بن یحییٰ , قتیبہ , عبثر , اشعث , محمد بن سیرین , نافع , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامُ شَهْرٍ فَلْيُطْعَمْ عَنْهُ مَکَانَ کُلِّ يَوْمٍ مِسْکِينٌ

محمد بن یحییٰ، قتیبہ، عبثر، اشعث، محمد بن سیرین، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کے ذمے کچھ روزے ہوں اور وہ فوت ہو جائے تو اس کی جانب سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever dies owing the fasts of a month, one poor person should be fed on his behalf for each day." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں