سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1757

عید الفطر کے روز گھر سے نکلنے سے قبل کچھ کھانا

راوی: محمد بن یحییٰ , ابوعاصم , ثواب بن عتبہ مہری , ابن بریدة , بریدة

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ثَوَابُ بْنُ عُتْبَةَ الْمَهْرِيُّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يَأْکُلَ وَکَانَ لَا يَأْکُلُ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّی يَرْجِعَ

محمد بن یحییٰ، ابوعاصم، ثواب بن عتبہ مہری، ابن بریدة، حضرت بریدة رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے روز کچھ کھائے بغیر نہ نکلتے اور عید الاضحی کو (نماز سے) واپس آنے تک کچھ نہ کھاتے۔

It was narrated from Ibn Buraidah from his father, that the Messenger of Allah P.B.U.H would not go out on the Day of Fitr until he had eaten, and he would not eat on the Day of Nahr (the day of sacrifice) until he came back.

یہ حدیث شیئر کریں