عید الفطر کے روز گھر سے نکلنے سے قبل کچھ کھانا
راوی: جبارة بن مغلس , ہشیم , عبیداللہ بن ابی بکر , انس بن مالک
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يَطْعَمَ تَمَرَاتٍ
جبارة بن مغلس، ہشیم، عبیداللہ بن ابی بکر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے روز کچھ چھوہارے کھائے بغیر نہ نکلتے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Prophet P.B.U.H would not go out on the Day of Fitr until he had eaten some dates." (Sahih)