سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1752

عوزہ دار کو کھانے کی دعوت دی جائے تو کیا کرے؟

راوی: احمد بن یوسف سلمی , ابوعاصم , ابن جریج , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ دُعِيَ إِلَی طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيُجِبْ فَإِنْ شَائَ طَعِمَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ

احمد بن یوسف سلمی، ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کو کھانے کی دعوت دی جائے اور وہ روزہ دار ہو تو دعوت قبول کرے (اور حاضر ہو جائے) پھر اگر چاہے تو کھائے (اور قضا کرلے) اور چاہے تو نہ کھائے۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever is invited to eat when he is fasting, let him accept the invitation; and if he wants let him eat, and if he wants let him not eat." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں