سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1751

عوزہ دار کو کھانے کی دعوت دی جائے تو کیا کرے؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ و محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی روزہ دار ہو اور اسے کھانے کی دعوت دی جائے تو کہہ دے کہ میں روزہ دار ہوں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "If anyone of you is invited to eat when he is fasting, let him say: 'I
am fasting.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں