سوموار اور جمعرات کا روزہ
راوی: ہشام بن عمار , یحییٰ بن حمزہ , ثور بن یزید , خالد بن معدان , ربیعہ بن غاز
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ الْغَازِ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ صِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ کَانَ يَتَحَرَّی صِيَامَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ
ہشام بن عمار، یحییٰ بن حمزہ، ثور بن یزید، خالد بن معدان، حضرت ربیعہ بن غاز نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں کے متعلق دریافت کیا تو فرمانے لگیں آپ سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے۔
It was narrated from Rabi' ah bin Ghaz that he asked ,Aishah about the fasting of the Messenger of Allah P.B.U.H. She said: "He used to make sure he fasted on Mondays and Thursdays." (Sahih)