عاشورہ کا روزہ
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ابن ابی ذئب , زہری , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ عَاشُورَائَ وَيَأْمُرُ بِصِيَامِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ابن ابی ذئب ، زہری، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عاشورہ کا روزہ خود بھی رکھتے اور دوسروں کو بھی اس کا حکم دیتے ۔
It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to fast 'Ashur.', and he ordered (others) to fast it too." (Sahih)