سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1732

عرفہ میں نویں ذی الحجہ کا روزہ

راوی: ہشام بن عمار , یحدی بن حمزہ , اسحق بن عبداللہ , عیاض بن عبداللہ , ابوسعید خدری , قتادہ بن نعمان

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ غُفِرَ لَهُ سَنَةٌ أَمَامَهُ وَسَنَةٌ بَعْدَهُ

ہشام بن عمار، یحدی بن حمزہ، اسحاق بن عبد اللہ، عیاض بن عبد اللہ، ابوسعید خدری، حضرت قتادہ بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جس نے عرفہ کے دن روزہ رکھا اس کے ایک سال اگلے اور ایک سال پچھلے گناہ معاف کر دئے جائیں گے ۔

It was narrated that Qatadah bin Nu'man said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever fasts the Day of 'Arafah, his sins of the previous and following year will be forgiven."(Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں