عرفہ میں نویں ذی الحجہ کا روزہ
راوی: احمد بن عبدة , حماد بن زید , غیلان بن جریر , عبداللہ بن معبد زمانی , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ الزِّمَّانِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَی اللَّهِ أَنْ يُکَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ وَالَّتِي بَعْدَهُ
احمد بن عبدة، حماد بن زید، غیلان بن جریر، عبداللہ بن معبد زمانی، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے اللہ سے امید ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ ہو جائے گا ۔
It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Fasting on the Day of 'Arafah, I hope from Allah, expiates for the sins of the year before and the year after."(Sahih)