ذی الحجہ کے دس دنوں کے روزے ۔
راوی: ہناد بن سری , ابوالاحوص , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ الْعَشْرَ قَطُّ
ہناد بن سری، ابوالاحوص، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان دس دنوں میں روزہ رکھتے نہ دیکھا ۔
It was narrated from Aswad that' Aishah said: "I never saw the Messenger of Allah P.B.U.H fasting the (first) ten days (of Dhul-Hijjah)." (Sahih)