ذی الحجہ کے دس دنوں کے روزے ۔
راوی: عمر بن شیبہ بن عبیدة , مسعود بن واصل , نہاس بن قہم , قتادة , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ بْنِ عَبِيدَةَ حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ وَاصِلٍ عَنْ النَّهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ أَيَّامِ الدُّنْيَا أَيَّامٌ أَحَبُّ إِلَی اللَّهِ سُبْحَانَهُ أَنْ يُتَعَبَّدَ لَهُ فِيهَا مِنْ أَيَّامِ الْعَشْرِ وَإِنَّ صِيَامَ يَوْمٍ فِيهَا لَيَعْدِلُ صِيَامَ سَنَةٍ وَلَيْلَةٍ فِيهَا بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ
عمر بن شیبہ بن عبیدة، مسعود بن واصل، نہاس بن قہم، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمام ایام میں اللہ تعالیٰ کو ان دس دنوں کی عبادت سے زیادہ کوئی عبادت پسند نہیں ان میں ایک دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہے اور ایک رات (کی عبادت) لیلة القدر کے برابر ہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There are no days in this world during which worship is more beloved to Allah,Glorious is He, than the (first) ten days (of Dhul-Hijjah). Fasting one of these days is equivalent to " fasting for a year, and one night of them is equal to Lailatul-Qadr."(Da'if)