ہفتہ کے دن روزہ
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عیسیٰ بن یونس , ثور بن یزید , خالد بن معدان , عبداللہ بن بسر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا فِيمَا افْتُرِضَ عَلَيْکُمْ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُکُمْ إِلَّا عُودَ عِنَبٍ أَوْ لِحَائَ شَجَرَةٍ فَلْيَمُصَّهُ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ عَنْ أُخْتِهِ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عیسیٰ بن یونس، ثور بن یزید، خالد بن معدان، حضرت عبداللہ بن بسر بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہفتہ کے دن فرض روزہ کے علاوہ نہ رکھو اگر تم میں سے کسی کو کھانے کو کچھ نہ ملے تو انگور کی شاخ یا درخت کی چھال ہی چوس لے۔ حضرت عبداللہ بن بسر اپنی ہمشیرہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی ارشاد فرمایا ۔
It was narrated from 'Abdullah bin Busr that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Do not fast on Saturdays apart from days when you are obliged to fast, If anyone of you cannot find anything other than grape stalks or the bark of a tree, let him suck on it." (Hasan) Another chain from 'Abdullah bin Busr, from his sister who said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said," and he mentioned similarly .