جمعہ کو روزہ رکھنا
راوی: اسحق بن منصور , ابوداؤد شیبان , عاصم , ذر , عبداللہ بن مسعد
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَلَّمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
اسحاق بن منصور، ابوداؤد شیبان، عاصم، ذر، حضرت عبداللہ بن مسعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جمعہ کے روز بہت کم افطار (روزہ موقوف) کرتے دیکھا ۔
It was narrated that 'Abdullah bin Mas'ud said: "I rarely saw the Messenger of Allah P.B.U.H not fasting on a Friday." (Hasan)