سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1725

جمعہ کو روزہ رکھنا

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ , محمد بن عباد بن جعفر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَأَنَا أَطُوفُ بِالْبَيْتِ أَنَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ قَالَ نَعَمْ وَرَبِّ هَذَا الْبَيْتِ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ، حضرت محمد بن عباد بن جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے بیت اللہ کے طواف کے دوران حضرت جابر بن عبداللہ سے رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا؟ فرمایا جی ہاں اس گھر کے رب کی قسم ۔

It was narrated that Muhammad bin 'Abbad bin Ja'far said: While I was circumambulating the House, I asked Jabir bin 'Abdullah: 'Did the Prophet P.B.U.H forbid fasting on a Friday?' He said: 'Yes, by the Lord of this House.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں