سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1724

جمعہ کو روزہ رکھنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابومعاویہ و حفص بن غیاث , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ إِلَّا بِيَوْمٍ قَبْلَهُ أَوْ يَوْمٍ بَعْدَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ و حفص بن غیاث، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا الاّ یہ کہ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ رکھے (تو اس کی اجازت ہے) ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade fasting on a Friday unless it (is joined to) the day before or the day after." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں