سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1723

یوم الفطر اور یوم الا ضحی روزہ کھنے کی مما بعت

راوی: سہل بن ابی سہل , سفیان , زہری , ابوعبید

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَبَدَأَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ صِيَامِ هَذَيْنِ الْيَوْمَيْنِ يَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَی أَمَّا يَوْمُ الْفِطْرِ فَيَوْمُ فِطْرِکُمْ مِنْ صِيَامِکُمْ وَيَوْمُ الْأَضْحَی تَأْکُلُونَ فِيهِ مِنْ لَحْمِ نُسُکِکُمْ

سہل بن ابی سہل، سفیان، زہری، حضرت ابوعبید فرماتے ہیں کہ میں عید میں حاضر ہوا۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ آپ نے پہلے نماز پڑھائی خطبہ ارشاد فرمایا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں دنوں میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا یوم الفطر اور یوم الاضحی۔ یوم الفطر تو تمہارے افطار کا دن ہے (رمضان کے روزوں سے) اور یوم الاضحی کو تم اپنی قربانیوں کا گوشت کھاتے ہو۔

It was narrated that Abu 'Ubaid said: "I was present for 'Eid with 'Umar bin Khattab, He started with the prayer before the sermon, and said: 'The Messenger of Allah P.B.U.H forbade fasting on these two days, the Day of Fitr and the Day of Adha. As for the Day of Fitr, it is the day when you break your fast, and on the Day of Adha you eat the meat of your sacrifices:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں