یوم الفطر اور یوم الا ضحی روزہ کھنے کی مما بعت
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن یعلی تیمی , عبدالملک بن عمیر , قزعہ , ابوسعید
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی التَّيْمِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَی
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن یعلی تیمی، عبدالملک بن عمیر، قزعہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید الفطر اور عید الاضحی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ۔
It was narrated from Abu Sa'eed that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade fasting on the Day of Fitr and the Day of Adha.
(Sahih)