سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1720

ایّام تشر یق میں روزہ کی مما نعت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحمن بن سلیمان , محمد بن عمر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَّامُ مِنًی أَيَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحمن بن سلیمان، محمد بن عمر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا منیٰ میں رہنے کے دن کھانے پینے کے دن ہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.BU.H said: "The days of Mina (11th, 12th and 13th of Dhul-Hijjah) are days of eating and drinking:" (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں