اللہ کے راستے میں ایک روزہ
راوی: ہشام بن عمار , انس بن عیاض , عبداللہ بن عبدالعزیز لیثی , مقبری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ زَحْزَحَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنْ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا
ہشام بن عمار، انس بن عیاض، عبداللہ بن عبدالعزیز لیثی، مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کے راستے میں ایک دن روزہ رکھا اللہ تعالیٰ دوزخ کو اس سے ستر سال دور فرما دیں گے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever fasts one day for the sake of Allah, Allah will move his face away from the Fire a distance of seventy autumns (years)." (Da'if)