سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1705

روزہ کا ارادہ ہو اور صبح کے وقت جنابت کی حالت میں اٹھے

راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , عبیداللہ , نافع

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ سَلَمَةَ عَنْ الرَّجُلِ يُصْبِحُ وَهُوَ جُنُبٌ يُرِيدُ الصَّوْمَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ الْوِقَاعِ لَا مِنْ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَغْتَسِلُ وَيُتِمُّ صَوْمَهُ

علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، عبیداللہ، حضرت نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ جنابت کی حالت میں آدمی صبح کرے اور روزہ کا ارادہ بھی ہو ؟ تو فرمانے لگیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنابت صحبت سے ہوتی نہ کہ احتلام سے پھر آپ غسل کرتے اور پورا روزہ رکھتے ۔

It was narrated that Nafi' said: "I asked Umm Salamah about a man who gets up in the morning when he is in a state of sexual impurity and wants to fast. She said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to get up in the morning in a state of sexual impurity after having intercourse, not from a wet dream, then he would take a bath and complete his fast.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں