سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1691

روزہ دار کا غیبت اور بیہودہ گوئی میں مبتلا ہونا

راوی: عمرو بن رافع , عبداللہ بن مبارک , اسامہ بن زید , سعید مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُبَّ صَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ صِيَامِهِ إِلَّا الْجُوعُ وَرُبَّ قَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ قِيَامِهِ إِلَّا السَّهَرُ

عمرو بن رافع، عبداللہ بن مبارک، اسامہ بن زید، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہت سے روزہ داروں کو روزہ میں بھوک کے علاوہ کچھ حاصل نہیں اور بہت سے (رات کو) قیام کرنے والوں کو جاگنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There are people who fast and get nothing from their fast except hunger, and there are those who pray and get nothing from their prayer but a sleepless night." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں