روزہ دار کے لئے بیوی کے ساتھ لیٹنا
راوی: محمد بن خالد بن عبداللہ واسطی , خالد بن عبداللہ واسطی , عطاء بن سائب , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رُخِّصَ لِلْکَبِيرِ الصَّائِمِ فِي الْمُبَاشَرَةِ وَکُرِهَ لِلشَّابِّ
محمد بن خالد بن عبداللہ واسطی، خالد بن عبداللہ واسطی، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ معمر روزہ دار کے لئے اس کی رخصت ہے اور جوان کے لئے مکروہ ہے ۔
It Was narrated that Ibn Abbas said·. "A concession was granted to those who are older with regard to touching while fasting, but it was disliked on the part of those who are younger."