روزہ دار کے لئے بیوی کے ساتھ لیٹنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , ابن عون , ابراہیم
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ دَخَلَ الْأَسْوَدُ وَمَسْرُوقٌ عَلَی عَائِشَةَ فَقَالَا أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ قَالَتْ کَانَ يَفْعَلُ وَکَانَ أَمْلَکَکُمْ لِإِرْبِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ابن عون، حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ جناب اسود اور مسروق عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں اپنی ازواج کے ساتھ لیٹ جاتے تھے ؟ فرمانے لگیں ایسا بھی کر لیتے تھے لیکن وہ تم سب سے زیادہ اپنی خواہش پر قابو رکھتے تھے ۔
It Was narrated that Ibrahim said: "Al-Aswad and Masruq entered upon 'Aishah and said: 'Did the Messenger of Allah P.B.U.H touch (his wife) when he was fasting?' She said: 'He used to do that, and he was the strongest of all of you in controlling his if desire:" (Sahih)