روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و عبداللہ بن جراح , ابوالاحوص , زیاد بن علاقہ , عمرو بن میمون , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ فِي شَهْرِ الصَّوْمِ
ابوبکر بن ابی شیبہ و عبداللہ بن جراح، ابوالاحوص، زیاد بن علاقہ، عمرو بن میمون، حضرت عائشہ رضی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ صیام میں بوسہ لے لیا کرتے تھے ۔
It was narrated that 'Aishah said: "The Prophet P.B.U.H used to kiss during the month of fasting." (Sahih)