سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1682

روزہ دار کو پچھنے لگانا

راوی: احمد بن یوسف سلمی , عبیداللہ , شیہبان , یحیی , ابوقلابہ , شداد بن اوس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ شَدَّادَ بْنَ أَوْسٍ بَيْنَمَا هُوَ يَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَقِيعِ فَمَرَّ عَلَی رَجُلٍ يَحْتَجِمُ بَعْدَ مَا مَضَی مِنْ الشَّهْرِ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ لَيْلَةً فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ

احمد بن یوسف سلمی ، عبیداللہ ، شیہبان ، یحیی ، ابوقلابہ، حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بقیع کے قریب جا رہے تھے ایک شخص پر گزر ہوا جو پچھنے لگوا رہا تھا رمضان کی اٹھارہویں تاریخ تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے نے روزہ توڑ دیا ۔

It was narrated from Abu Qilabah that when Shaddad bin Aws was walking with the Messenger of Allah P.B.U.H in Al·Baqi', he passed by a man who was being cupped, after eighteen days of the month (of Ramadan) had passed. The Messenger of Allah P.B.U.H said: "The cupper and the one for whom cupping is done both break their fast." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں