سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1680

روزہ دار کو پچھنے لگانا

راوی: ایوب بن محمد رقی و داؤد بن رشید , معمر بن سلیمان , عبداللہ بن بشر , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ وَدَاوُدُ بْنُ رَشِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَمَّرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بِشْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ

ایوب بن محمد رقی و داؤد بن رشید، معمر بن سلیمان، عبداللہ بن بشر، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ پچھنے لگانے والے اور لگوانے نے روزہ توڑ دیا ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The cupper and the one for whom cupping is done both break their fast." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں