روزہ دار کے لئے مسواک کرنا اور سرمہ لگانا ۔
راوی: عثمان بن محمد بن ابی شیبہ , ابواسماعیل مؤدب , مجالد , شعبی , مسروق , عائشہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ الْمُؤَدِّبُ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خَيْرِ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاکُ
عثمان بن محمد بن ابی شیبہ، ابواسماعیل مؤدب، مجالد، شعبی، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا روزہ دار کی بہترین خصلت مسواک کرنا ہے ۔
It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "One of the best actions of the fasting person is using the tooth stick." (Da'if)