بھولے سے افطار کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , عوف , خلاس و محمد بن سیرین , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ خِلَاسٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ نَاسِيًا وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عوف، خلاس و محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو روزہ میں بھولے سے کھا لے تو وہ اپنا روزہ مکمل کر لے یہ اللہ تعالیٰ نے اسے کھلایا پلایا ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever eats out of forgetfulness, when he is fasting, let him complete his fast, for it is Allah Who has fed him and given him to drink." (Sahih)