رمضان کی قضا
راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , عبیدة , ابراہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنَّا نَحِيضُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْمُرُنَا بِقَضَائِ الصَّوْمِ
علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، عبیدة، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ماہواری آتی تو آپ ہمیں روزے قضاء رکھنے کا حکم دیتے ۔
It was narrated that Aishah said.' "We used to menstruate at the time of the Prophet P.B.U.H, and he would orde us to make up for the (missed) fasts.'" (Hasan)