رمضان کی قضا
راوی: علی بن منذر , سفیان بن عیینہ , عمرو بن دینار , یحییٰ بن سعید , ابوسلمہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ إِنْ کَانَ لَيَکُونُ عَلَيَّ الصِّيَامُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ فَمَا أَقْضِيهِ حَتَّی يَجِيئَ شَعْبَانُ
علی بن منذر، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، یحییٰ بن سعید، حضرت ابوسلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو یہ فرماتے سنا کہ میرے ذمہ رمضان کے روزے باقی ہوتے تھے ابھی ان کی قضا بھی نہیں کی ہوتی تھی کہ شعبان آ جاتا ۔
It was narrated that Abu Salamah said: "I heard 'Aishah say: 'I used to owe fasts from the month of Ramadan, and I would not make them up for until Sha'ban came.''' (Sahih)