خوارج کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , ایوب , محمد بن سیرین , عبیدہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ وَذَکَرَ الْخَوَارِجَ فَقَالَ فِيهِمْ رَجُلٌ مُخْدَجُ الْيَدِ أَوْ مَوْدُونُ الْيَدِ أَوْ مَثْدُونُ الْيَدِ وَلَوْلَا أَنْ تَبْطَرُوا لَحَدَّثْتُکُمْ بِمَا وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ يَقْتُلُونَهُمْ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِي وَرَبِّ الْکَعْبَةِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت عبیدہ سے مروی ہے کہ حضرت علی نے خوارج کا ذکر کیا اور فرمایا ان میں ایک شخص مثل (نقصان دہ) ہاتھ والا یا اور اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ تم فخر میں مبتلا ہو جاؤ گے تو میں ضرور بیان کرتا جو اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے لڑنے والوں سے وعدہ کیا ہے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر راوی کہتے ہیں میں نے عرض کیا کیا آپ نے خود محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات سنی ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں رب کعبہ کی قسم، ایسا تین مرتبہ فرمایا۔
‘Ubaidah narrated from ‘Ali bin Abu Tâlib, that he mentioned the Khawarij and said: “Among them there will be a man with a defective hand, or a short hand, or small hand If you were to exercise restraint (i.e. not become ovetjoyed) I would tell you of what Allah has promised upon the lips of Muhammad p.b.u.h for those who kill them.” I (‘Ubaidah) said: “Did you hear that from Muhammad (P.B.U.H)” He said: “Yes, by the Lord of the Ka’bah’ — three times.” (Sahih)