سفر میں روزہ موقوف کر دینا
راوی: محمد بن مصفی حمصی , محمد بن حرب , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ
محمد بن مصفی حمصی، محمد بن حرب، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘It is not an act of righteousness to fast while traveling.” (Sahih)