سفر میں روزہ رکھنا
راوی: محمد بن بشار , ابوعامر , عبدالرحمن بن ابراہیم و ہارون بن عبداللہ حمال , ابن ابی فدیک , ہشام بن سعد , عثمان بن حیان دمشقی , ابوالدرداء
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَيَّانَ الدِّمَشْقِيِّ حَدَّثَتْنِي أُمُّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ أَنَّهُ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ فِي الْيَوْمِ الْحَارِّ الشَّدِيدِ الْحَرِّ وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَضَعُ يَدَهُ عَلَی رَأْسِهِ مِنْ شِدَّةِ الْحَرِّ وَمَا فِي الْقَوْمِ أَحَدٌ صَائِمٌ إِلَّا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ
محمد بن بشار، ابوعامر، عبدالرحمن بن ابراہیم و ہارون بن عبداللہ حمال، ابن ابی فدیک، ہشام بن سعد، عثمان بن حیان دمشقی، حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک سفر میں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ انتہائی سخت گرمی کا دن تھے حتیٰ کہ گرمی کی شدت سے لوگ سر پکڑ رہے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ کوئی بھی روزہ دار نہ تھا ۔
It was narrated that Abu Darda' said: "We were with the Messenger of Allah P.B.U.H on one of his journeys on a hot day, and it was extremely hoI. A man would put his hand over his head because of the intense heal. No one among the people was fasting except for the Messenger of Allah P.B.U.H and 'Abdullah bin Rawahah." (Sahih)