سفر میں روزہ رکھنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ہشام بن عروة , عروة , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلَ حَمْزَةُ الْأَسْلَمِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي أَصُومُ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ فَقَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت حمزہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ میں روزہ رکھتا ہوں کیا سفر میں بھی روزہ رکھوں ؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چاہو تو روزہ رکھ لو اور چاہو تو نہ رکھو ۔
It was narrated that 'Aishah said: "Hamzah Al-Aslami asked the Messenger of Allah P.B.U.H 'I am fasting, should I fast while traveling?' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If you wish, then fast, and if you wish, then break your fast.''' (Sahih)